مردان یونیورسٹی واقعہ انتہائی قابل افسوس ہے، وزیراعظم نوازشریف

مردان یونیورسٹی واقعہ انتہائی قابل افسوس ہے، وزیراعظم نوازشریف

ویب ڈیسک:مردانعبد الولی خان یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا   قانون ہاتھ میں لینے والوں کو ریاست کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا کہنا تھا  کہ طالب علم کے بہیمانہ قتل پر افسردہ ہوں  یونیورسٹی میں بے حس ہجوم کی طرف سے طالبعلم کے قتل پر بے حد دکھ ہوا۔

وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ ریاست قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔ وزیراعظم نے مردان پولیس کو ہدایت کی ہے قتل کےذمہ داروں کو جلد گرفتار کیا جائے ۔

متعلقہ خبریں