مشال خان کی موت دو گولیاں لگنے سے واقع ہوئی،پولیس

مشال خان کی موت دو گولیاں لگنے سے واقع ہوئی،پولیس

ویب ڈیسک:مردان پولیس  کو  عبدالوالی خان یونیورسٹی میں مقتول مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی، رپورٹ میِں کہا گیاہے کہ   مشال خان کی موت دو گولیاں لگنے سے واقع ہوئی۔

 پولیس ذرائٰع کے مطابق مقتول اسٹوڈنٹ مشال خان کی پوسٹ مارٹم کہا گیاہے کہ ابتداء میں مشال خان کو دو گولیاں ماری گئیں، جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔ اور پھر مقتول کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ،پولیس کے مطابق مشال خان تشدد سے قبل  مر چکا تھا۔

متعلقہ خبریں