دہشتگردی اور انتہا پسندی ختم کئےبغیر چھین سےنہیں بیٹھیں گے،سیاسی و عسکری قیات میں اتفاق

دہشتگردی اور انتہا پسندی ختم کئےبغیر چھین سےنہیں بیٹھیں گے،سیاسی و عسکری قیات میں اتفاق

ویب ڈیسک:ملک میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس میں چودھری ںثار، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور مشیر قومی سلامتی شریک بھی شریک ہوئے.

اسلام آباد میں  وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چودھری نثار، اسحاق ڈار، ناصرج نجوعہ و دیگر نے شرکت کی۔ سیاسی و عسکری قیادت کا دہشتگردی اور انتہا پسندی کے مکمل خاتمہ کے قومی عزم کا اعادہ کیا۔ اجلاس میں شرکا نے اتفاق کیا کہ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

اجلاس میں دہشتگردوں کو دوبارہ سر اٹھانے سے روکنے کو یقینی بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

اجلاس میں ملک کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جب کہ لاہور، کوئٹہ، مہمند ایجنسی اور پشاور میں دھماکوں کی شدید مذمت کی گئی۔

 

متعلقہ خبریں