وزیراعظم نوازشریف کی تاریخی فتح پرقومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد

وزیراعظم نوازشریف کی تاریخی فتح پرقومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد

ویب ڈیسک: وزیراعظم نوازشریف کی تاریخی فتح پرقومی کرکٹ ٹیم کومبارکباددی او کہا کہ کھلاڑیوں اورانتطامیہ کی کوششوں سے کامیابی قابل تعریف ہے انہوں نے کہا کہ مصباح الحق اور یونس خان کی خدمات بے مثال ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی ویسٹ انڈیز میں تاریخی فتح پرقومی ٹیم کومبارک باددی ۔عمران خان نے یونس خان او مصباح الحق کو بھی مبارک باد دی او ر کہا کہ  عزت کےساتھ ریٹائر ہونا کم کھلاڑیوں کو نصیب ہوتا ہے مصباح اوریونس خان نے پاکستان کیلئے گراں قدرخدمات انجام دیں۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر  آصف  علی زرداری اوراپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ نے ویسٹ انڈیزمیں یادگارفتح پرٹیم اورقوم کومبارکباددی ۔خوشید شاہ کا کہنا تھاکہ مصباح الحق کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم دنیا کی نمبر ون ٹیم بنی جو قابل فخرہےخورشید شاہ نے مصباح الحق اوریونس خان کوخراج تحسین بھی  پیش کیا۔

متعلقہ خبریں