مجھ پرعمر اکمل کے الزامات کو بے بنیاد ہیں،مکی آرتھر

مجھ پرعمر اکمل کے الزامات کو بے بنیاد ہیں،مکی آرتھر

ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کرکٹر عمر اکمل کی جانب سے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر  نے عمر اکمل  کی جانب سے لگائے حئے الزامات  کے جواب میں کہا کہ میں نے عمر اکمل کو گالیاں نہیں دیں بلکہ انہیں اپنے رویے میں بہتری لانے کا کہا تھا تاہم عمر اکمل اس معاملہ میں بالکل غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں