سائبر حملوں میں شمالی کوریا ملوث ہے،ماہرین کا دعویٰ

سائبر حملوں میں شمالی کوریا ملوث ہے،ماہرین کا دعویٰ

ویب ڈیسک:برطانیہ ،امریکہ، چین، روس، پرتگال اور اٹلی سمیت کئی دوسرے ملکوں  سائبر حملے ہوئے ہیں ان میں شمالی کوریا ملوث ہے،ماہرین کا دعویٰ

خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کا بدنام زمانہ گروہ لازارس گروپ حالیہ سائبر حملوں میں ملوث ہے،جودوہزار نو میں بھی سائبر حملوں میں ملوث رہا ہے بتایا جا رہا ہے کہ اس گروپ نے 2014 میں سونی گروپ پر سائبر حملہ  بھی کیا تھا۔’ رین سم وئیر ‘نامی سافٹ وئیر سے کیے جانے والے حملے میں ہیکرز نے 54 ہزار ڈالر تاوان اکٹھے کرلیے۔

متعلقہ خبریں