بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے گردے ناکارہ,

بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے گردے ناکارہ,

ڈیسک:(نیو دہلی) بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے گردے ناکارہ ہونے کے بعد ڈائیلسس پر منتقل کر دیا گیا ہے اور اب ان کے گردے کے ٹرانسپلانٹ کی تیاری کی جا رہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوراج کے گردے ناکارہ ہونے کے بعد انہیں ڈائیلسس پر منتقل کردیا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جس کے بعد ان کے گردے کی ٹرانسپلانٹیشن ہوگی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سشما سوراج کو طویل عرصے سے لاحق ذیابیطس کے مرض کی وجہ سے گردوں کو نقصان پہنچا تاہم اب ان کی طبیعت بہتر ہے.

متعلقہ خبریں