برطانوی حکومت کی بے حسی او لاپرواہی کیخلاف لاکھوں افراد سڑکوں پر

برطانوی حکومت کی بے حسی او لاپرواہی کیخلاف لاکھوں افراد سڑکوں پر

ویب ڈیسک : لندن کی عمارت گرینفل ٹاور  میں لگنے والی آگ پر مبینہ حکومتی بے حسی کے خلاف سیکڑوں عوام سڑکوں پر نکل آئے وزیراعظم تھریسامے کیخلاف سخت خلاف نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے حکومت او تھریسامے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور سخت نعرے بازی کی ۔ مشتعل مظاہرین نے مقامی ٹاؤن ہال عمارت پر بھی  دھاوا دیا  جہاں  پروزیراعظم متاثرین سے اظہار ہمدردی کے لیے موجود تھیں ۔مظاہرین نے وزیر اعظم کی گاڑی  کو روکھ کر شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے گرینفل ٹاور کے متاثرین کے ساتھ فوری امداد تھریساما کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ دوسری جانب ٹریزا مے نے آگ کے متاثرین کے لیے پچاس لاکھ پاؤنڈز کی امدادی رقم کا اعلان کیا ہے

متعلقہ خبریں