باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکا،پولیٹیکل تحصیلدار سمیت 6افراد شہید

باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکا،پولیٹیکل تحصیلدار سمیت 6افراد شہید

ویب ڈیسک:تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میں سڑک کنارے ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیٹیکل تحصیلدار فواد علی سمیت 6افراد شہید جب کہ متعدد لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ریموٹ کنٹرول دھماکے میں پولیٹیکل تحصیلدار ماموند کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں لیویز اہلکاروں اور فواد علی سمیت 7 افراد شہید ہوئے۔ دھماکے میں متعدد  لیویزمتعدد اہلکار زخمی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہیں سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں