صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف اداکارافتخار قیصرانتقال کرگئے

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف اداکارافتخار قیصرانتقال کرگئے

ویب ڈیسک:پاکستان ٹیلی ویژن پر چالیس سال تک اداکاری کے جوہر دکھانے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار افتخار قیصر 61 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

تفصیلات  کے مطابق افتخار قیصر شدید علالت کے باعث گزشتہ چند روز سے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج تھے، وہ برین ٹیومر کی بیماری میں مبتلا تھے جب کہ ان کے جگر نے بھی کام کرنا بند کردیا تھا ان کے بیٹے حاجب حسنین  کے مطابق  وہ ذیابیطس اور بلڈ پریشرکی بیماری میں بھی مبتلا تھے۔

متعلقہ خبریں