پشاور:چمکنی میں گاڑی پردرخت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

پشاور:چمکنی میں گاڑی پردرخت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

پشاور:چمکنی میں گاڑی پر درخت گرنے کے باعث خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے قریب علاقہ چمکنی میں گاڑی پر درخت گرنے سے دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص کو زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےزخمی نے جان کی بازی ہار دی۔

متعلقہ خبریں