عمر اکمل مکی آرتھر تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کیا جائے, شعیب اختر

عمر اکمل مکی آرتھر تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کیا جائے, شعیب اختر

ویب ڈیسک: شعیب اختر نے عمر اکمل مکی آرتھر تنازع کے حل کے لیے مشورے۔

شعیب امید ظاہر کی ہے کہ عمراکمل اور مکی آرتھر کے تنازع کو پی سی بی ٹھنڈے دماغ سے حل کرے گا۔

شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ہم سب ایک ٹیم کی طرح ہیں ، ہمیں متحد رہنا چاہے ،

ان کا کہنا تھا کہ عمر اکمل کو چاہیے کہ وہ فیلڈ میں اپنے ناقدین کو جواب دیں،

شعیب اختر نے مزید کہا کہ  پی سی بی کو چاہیے کہ دوستانہ ڈائیلاگ کو ترجیح دے، دوستانہ ڈائیلاگ شوکاز نوٹس سے بہتر ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں