سپریم کورٹ کے فیصلے پر تمام فریقین کو اتفاق ہوگا، فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے پر تمام فریقین کو اتفاق ہوگا، فواد چوہدری

ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تمام فریقین کو اتفاق ہوگا، جبکہ پیسے باہرکیسے گئے، واپس کیسے آئے یہ اس معاملے کااہم جزو ہے۔

سپریم میں پاناماکیس کی سماعت کےوقفے کے دوران تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نےمیڈیا سے بات کرتےہوئے کہا کہ اربوں روپے بیرون ملک سے واپس کیسے آئے،انہوں نے حسین نواز کے پیسے اربوں روپے کہاں سے آئے۔

 پاناماکیس سےپاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی ہے۔ حکومتی وکیل سپریم کورٹ میں سوالوں کے جواب دینے کے بجائے عدالت پر سوالات اٹھارہے ہیں، جبکہ عدالت نے مخدوم علی خان سے آج دلائل مکمل کرنے کا کہا ہے۔

متعلقہ خبریں