صبا قمر کی بالی ووڈ فلم ”ہندی میڈیم“ 31 مارچ کو ریلیز ہوگی

صبا قمر کی بالی ووڈ فلم ”ہندی میڈیم“ 31 مارچ کو ریلیز ہوگی

ڈیسک: پاکستانی اداکارہ صبا قمر بالی ووڈ ادکارعرفان خان کے ہمراہ فلم ”ہندی میڈیم“ سے بھارتی فلم نگری میں کیرئیر کا اغاز کریں گی۔

فلم 31مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ صبا قمر اور عرفان خان کی فلم رومانوی اور کامیڈی پر مبنی ہے جس میں دونوں اداکار میاں بیوی کے کردار میں نظر آئیں گے جس کی ہدایتکاری کے فرائض ساکیت چوہدری نے سر انجام دیے ہیں۔

متعلقہ خبریں