نواز شریف کی تلاشی پاکستان قوم کی فتح ہے،عمران خان

نواز شریف کی تلاشی پاکستان قوم کی فتح ہے،عمران خان

ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں   نواز شریف کی   تلاشی پاکستانی عوام   کی جیت ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اندازہ نہیں تھا  کہ انہیں سپریم کورٹ  کا سامنا کرنا پڑے گا،اسلئے ان کا وکیل استثنی کے مختلف بہانے ڈھونڈنے   کی کوشش کر رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ  حسین نواز نے 52 کروڑ نوازشریف کو تحفے میں دیے، ہمارے ملک میں باپ بچوں کو پیسہ بھیجتا ہے لیکن یہاں  سسٹم الٹا ہے۔

متعلقہ خبریں