اداکارہ جاناں ملک کا اپنے شوہر گلوکار نعمان جاوید سے 6ماہ بعد طلاق

اداکارہ جاناں ملک کا اپنے شوہر گلوکار نعمان جاوید سے 6ماہ بعد طلاق

ویب ڈیسک:امور اداکارہ جاناں ملک نے اپنے شوہر گلوکار نعمان جاوید سے 6ماہ بعد ہی طلاق لے لی ۔

ذرائع کے مطابق دونوں نے باہمی رضا مندی کیساتھ ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اداکارہ جاناں ملک نے نعمان جاوید سے طلاق لینے کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ کچھ معاملات پر اختلافات کی وجہ سے ہم دونوں ایک دوسرے سے الگ ہوئے ہیں اور آج کے بعد ہمارے راستے جد ا ہوں گے ۔

متعلقہ خبریں