سب کے ساتھ مل کر تمام مسائل حل کریں گے،میئر کراچی وسیم اختر

سب کے ساتھ مل کر تمام مسائل حل کریں گے،میئر کراچی وسیم اختر

ڈِیسک:سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا ایکشن پلان ہوچکے اب کراچی ڈویلمپنٹ پلان پرتوجہ دینا ہوگی کیوں کہ کراچی میں ترقی ہوئی تو آپریشن اورنیشنل ایکشن پلان کی ضرورت نہیں رہے گی۔

جب وسیم اختر نے سندھ اسمبلی کا دورہ کیا تو انہیں سندھ ٹوپی اور اجرک پہنائی گئی۔

انہوں نے رہائی کے لیے آواز اٹھانے پر بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی ذوالفقار بھٹو کے دور کے بلدیاتی اختیارات کی فرمائش کر دی۔ 

متعلقہ خبریں