مریم نواز کی جانب سے جمع کرائی گئی سیل ڈیڈ، جعلی ہے،فواد چودھری

مریم نواز کی جانب سے جمع کرائی گئی سیل ڈیڈ، جعلی ہے،فواد چودھری

ڈیسک:پی ٹی آئی کےرہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بات کچھ ہوتی ہے ن لیگ والے باہر آکر کچھ اور بتاتے ہیں۔

سپریم کورٹ کے باہر  میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے وکیل نے حقائق پر ایک بھی سوال کا جواب نہیں دیا۔اور  مریم نواز کی جانب سے جمع کرائی گئی سیل ڈیڈ، جعلی ہے۔

فوادچودھری نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے وکیل ایک لائن میں کہتے ہیں کہ عدالت کے دائرہ سماعت کو چیلنج نہیں کررہے،مخدوم صاحب دوسری لائن میں کہتے ہیں کہ آپ اس کیس کی سماعت نہیں کرسکتے ۔

متعلقہ خبریں