سندھ حکومت:کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں 90 دن کی توسیع

سندھ حکومت:کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں 90 دن کی توسیع

ڈیسک:  سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں، جس کے تحت  رینجرز کے خصوصی اختیارات میں تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے، رینجرز اختیارات سے متعلق سمری وفاق کو ارسال کی جائے گی۔

ترجمان وزیراعلی ہاؤس کےمطابق ، کراچی میں رینجرزسندھ کے خصوصی اختیارات میں توسیع 90روزکیلئے کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں