آصف زرداری،نوازشریف کےماتحت فرشتے بھی لگادیں تب بھی کرپشن نہیں رکے گی،عمران

آصف زرداری،نوازشریف کےماتحت فرشتے بھی لگادیں تب بھی کرپشن نہیں رکے گی،عمران

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما کا کیس تاریخی کیس ہے اس کیس سے پتہ لگ جائے گا کہ ملک میں کرپٹ مافیا کی وجود باقی رہتا ہے یا نہیں ۔  عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپٹ مافیا ایک طرف ہے اور دوسری طرف پاکستان کے عوام جسے لوٹاجارہاہے ان کا کہنا تھا کہموٹو گینگ  کےشورمچانےکیوجہ یہ ہےنوازشریف کیخلاف کیس آیاتوباقیوں کی باری بھی آئیگی ۔آصف زرداری،نوازشریف کےماتحت فرشتے بھی لگادیں تب بھی کرپشن نہیں رکے گی،عمران خان نے مزید کہنا تھا  کہمغرب میں فرشتے نہیں لیکن جو کرپشن کرتا ہے پکڑاجاتا ہے،وہاں سسٹم ہے۔ 

متعلقہ خبریں