پشاور:داودزئی کے علاقے غنی رحمان کلے میں یکے بعد تین دھماکے

پشاور:داودزئی کے علاقے غنی رحمان کلے میں یکے بعد تین دھماکے

ویب ڈِیسک: پشاور کے نواحی علاقے غنی رحمان  کلے میں 3 دھماکے ہوئے، دھماکے دیسی ساخت کےتھے،پولیس

تفصیلات کے مطابق پہلا دھماکا کسٹم اہلکار جہانگیر کے گھر کے باہر ہوا دوسرا دھماکا جہانگیر کے گھر سے کچھ فاصلے پر کھڑی ان کی گاڑی کے قریب ہوا جس سے گاڑی کو جزوی  نقصان پہنچا  جبکہ تیسرا دھماکا جائے وقوع  سے واپس جانے والی پولیس پک اپ کے قریب ہوا۔پولیس رپورٹ کے مطابق بم دھماکے دیسی ساخت کے تھے جبکہ دھماکوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



متعلقہ خبریں