بھارتی ریاست میں مسافر بس دریا میں گرگئی،

بھارتی ریاست میں مسافر بس دریا میں گرگئی،

ویب ڈیسک:بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس دریا میں گرگئی جس کے نتیجے میں  45 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبرایجنسی  کے مطابق  مسافر بس  میں 56 افراد سوار تھے۔شملا کے ڈسٹرکٹ کمشنر روہان چَند ٹھاکر کے مطابق مسافروین ویکاسناگراتراکھنڈ سے تُنی  جا رہہی تھی  کہ اتراکھنڈ  ہماچل  میں حادثے کا شکار ہو گی۔واقعہ کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کام شروع کردیا ہے،ریسکیو ذرائع کے مطابق  ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ خبریں