مردان پولیس کی بین الصوبائی کار لفٹرز کیخلاف کارروائی

مردان پولیس کی بین الصوبائی کار لفٹرز کیخلاف کارروائی

ڈیسک: مردان پولیس نے بین الصوبائی کارلفٹروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سمیت مختلف شہروں متعدد گاڑیاں ، موٹڑسائیکل اور نقد رقم برآمد کرلی۔

مردان پولیس کارروائی کے دوران 10 ملزمان  گرفتار۔

گرفتار ملزمان ایک کاتعلق پنجاب،اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے ہے۔

ڈی پی او مردان نے بتایاکہ ملزمان کا بین الصوبائی گروہ گاڑیوں کو چوری کر کے پرزے سپیئر پارٹس کے طورپر مارکیٹ میں فروخت کرتےتھے۔

انہوں نے کہاکہ چوری شدہ گاڑیوں میں مختلف قسم کی گاڑیاں شامل ہیں ۔

برآمد شدہ گاڑیوں کے مالکان کو مطلع کر دیا گیا ہے۔

 قانونی کارروائی کے بعد مالکان کو تمام گاڑیاں واپس کر دی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں