شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی متعدد دہشتگرد ہلاک ، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی متعدد دہشتگرد ہلاک ، آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک: پاک فضائیہ کی شمالی وزیرستان میں کارروائی ، آئی ایس پی آر

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے وچہ بی بی میں پاک فضائیہ کی کارروائی  کے  دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ " آئی ایس پی آر " کے مطابق دہشت گرد شمالی وزیرستان کے علاقے وچہ بی بی میں دوبارہ منظم ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

جس پر شمالی وزیرستان میں   پاک فضائیہ نے فضائی   کارروائی  کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشتگرد ہلاک ہو گئے، آئی ایس پی آر ۔

متعلقہ خبریں