امیگریشن پالیسی سوچ سمجھ کر بہتر انداز میں تیار کر رہے ہیں، جان کیلی

امیگریشن پالیسی سوچ سمجھ کر بہتر انداز میں تیار کر رہے ہیں، جان کیلی

ویب ڈیسک: میونخ جرمنی میں منعقد  سیکورٹی کانفرنس کے موقع پرامریکی ہوم لینڈ سیکورٹی کے سربراہ جان کیلی کا کہنا تھا کہ نئی امیگریشن پالیسی سوچ سمجھ کر بہتر انداز میں تیار کی جا رہی ہے، تاکہ اس کے نتیجے میں دوبارہ کسی قسم کی افراتفری پیدا نہ ہو ۔

تاہم ان کا کہنا تھا کہ نئی پالیسی میں گرین کارڈ کے حامل افراد کی امریکا داخلے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی ۔

in  progress

متعلقہ خبریں