ڈونلڈٹرمپ آج 45ویں امریکی صدر کاحلف اٹھائیں گے،

ڈونلڈٹرمپ آج 45ویں امریکی صدر کاحلف اٹھائیں گے،

ڈیسک:نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔

منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 45ویں صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق رات دس بجے واشنگٹن ڈی سی میں منعقد کی جائے گی۔

واشنگٹن ڈی سی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کے  موقع پر سیکورٹی کے 28ہزار اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔

 تقریب کے موقع باراک اوباما اور دیگر سیاسی و سماجی رہنماوں کی شرکت کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں