ہالی وڈ :ایکشن،ایڈونچر تھرلر فلم ،ٹرپل ایکس ڈی ریٹرن آف زینڈر کیج، ریلیز

ہالی وڈ :ایکشن،ایڈونچر تھرلر فلم ،ٹرپل ایکس ڈی ریٹرن آف زینڈر کیج، ریلیز

ڈیسک: ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی ایڈونچر تھرلر فلم ”ٹرپل ایکس ڈی ریٹرن آف زینڈر کیج“ ریلیز کردی گئی۔

ہدایتکارڈی جے کاسورو کی یہ فلم ٹرپل ایکس فلم سیریز کے سلسلے کی تیسری فلم ہے جس میں وِ ن ڈیزل ایک بار پھر اپنے گزشتہ کردار زینڈر کیج کے روپ میں ایک جاسوس کے کردار میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔دہشت گردوں کے خاتمے اور ان کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے ایجنٹ زینڈر کیج کونیشنل سکیورٹی کونسل خفیہ مشن پر بھیجتی ہے جہاں وہ اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے کئی خطرے مول لیتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون، برازیلی فٹ بال سٹار نیما ر ، سیموئیل ایل جیکسن، ٹونی جا، روبی روز، ڈونی ین اور نینا ڈوبریو شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں