تہمینہ جنجوعہ نے سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داری سنبھال لی

تہمینہ جنجوعہ نے سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داری سنبھال لی

ویب ڈیسک:پاکستان کی پہلی خاتون سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

تفصیلات کے مطابق تہمینہ جنجوعہ نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بحیثیت خاتون سیکرٹری خارجہ کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں انہیں امریکہ میں تعینات کئے جانے والے پاکستانی سفیر اعزاز چودھری کی جگہ تعینات کیا گیا ہے ۔

تہمینہ جنجوعہ اس سے قبل جنیوا میں پاکستان کی مستقل مندوب کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہی تھیں ۔

متعلقہ خبریں