ہما قریشی اور رجنی کانت آئندہ فلم میں ایک ساتھ

ہما قریشی اور رجنی کانت آئندہ فلم میں ایک ساتھ

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ  ہما قریشی اپنی آنے والی نئی فلم میں  اسٹار رجنی کانت کے ساتھ  جلوہ گر ہونگی .

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم پروڈیوسر نے ہما قریشی کا انتخاب  کیا ہے رپورٹ کے مطابق ہما قریشی کا انتخاب اسلئے کیا کہ انہیں فلم مِیں مضبوط  اداکارہ کی ضرورت تھی.

 اس فلم میں  ہما قریشی سپر اسٹار رجی کانت  کے  کی ہیروئن کا کردار ادا کریں گی ۔ فلم کی شوٹنگ ممبئی میں 28 مئی سے شروع ہوگی. 

متعلقہ خبریں