چارسدہ دہشتگردوں کے نشانے پر ، یکے بعد دیگرے 3دھماکے

چارسدہ دہشتگردوں کے نشانے پر ، یکے بعد دیگرے 3دھماکے

ّیب ڈیسک:چارسدہ تنگی میں کچہری گیٹ کے قریب دہشتگردوں کا حملہ یکے بعد دیگرے  3دھماکے اور فائرنگ میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 30افراد زخمی۔

تفصیلات کے مطابق چارسدہ تنگی میں دہشتگردوں نے کچہری پر حملہ کیا لیکن موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے بہادری کے ساتھ دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کو کچہری کے گیٹ پر روک لیا اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے جب کہ2 خود کش حملہ آوروں نے خود کو بم دھماکے سے اڑا دیا جبکہ ایک دہشتگرد فرار ہو گیا سے کچھ ہی دیر بعد پولیس نے ہلاک کر دیا اس واقعہ میں حتمی طور پر 5 دہشتگرد مارے گئے۔ لیکن دہشتگردی کی اس بزدلانہ کارروائی میں 8 معصوم شہری شہید ہوگئے۔ 

in  progress

متعلقہ خبریں