میلبورن آسٹریلیامیں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

میلبورن آسٹریلیامیں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: میلبورن  آسٹریلیا  میں چھوٹا طیارہ شاپنگ مال پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق طیارہ میلبورن کے قریبی ایئر پورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد تھوڑا سا فاصلہ طے کرتے ہی  فنی خرابی کے باعث ایک شاپنگ مال کی عمارت پر گر کر تباہ ہو گیا۔

پولیس کی رپورٹ کے مطابق طیارہ  انجن کی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا، جہاز میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔حادثہ شاپنگ مال کے کھلنے سے ایک گھنٹے قبل صبح 9 بجے ہوا، جس وجہ سے زیادہ نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں