چارسدہ حملے پر فورسز کی بروقت کارروائی قابل تعریف ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

چارسدہ حملے پر فورسز کی بروقت کارروائی قابل تعریف ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

ویب ڈیسک:سکیورٹی اہلکاروں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر شہریوں کی جانیں بچائیں ، قربانیوں کوفراموش نہیں کیا جائے گا :آرمی چیف 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چارسدہ میں ہونے والے حملے میں سکیورٹی فورسز نے جس انداز سے کارروائی کر کے عوام کی جانیں بچائیں قابل تعریف عمل ہیں ، انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملک سے دشمنوں اور دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گی ۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پولیس اور سکیورٹی فورسز نے اپنی جانوں کی پرواہ  کئے بغیر عوام کودہشتگردوں کے حملے سے محفوظ رکھا ، ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

in  progress

متعلقہ خبریں