پاناما کیس کی سماعت دو دن میں ختم ہو جائے گی، شیخ رشید

پاناما کیس کی سماعت دو دن میں ختم ہو جائے گی، شیخ رشید

ویب ڈیسک: عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پانامہ لیکس کے منطقی انجام کی گھڑی قریب ہے،ہمیں عدالتوں پر مکمل اعتماد ہے،جو فیصلہ ہوگا قابل قبول ہوگا.

تفصیلات کےمطابق عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید نےایک بارپھر امید ظاہر کی ہے کہ کل نہیں تو پرسوں پاناما کیس کی سماعت ختم ہوجائے گی،جمعرات تک یہ لمبی چوڑی سماعت ختم ہوجائی گی.

انہوں نے کہا کہ آج سپریم کورٹ میں حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا گیا،جو کسی بھی عزت دار کے لیے کافی ہے،میں‌نے آج سے قبل کسی کو اس طرح رسوا ہوتے نہیں دیکھا۔

متعلقہ خبریں