کیا صرف غریبوں کا احتساب ہوگا؟ سراج الحق

کیا صرف غریبوں کا احتساب ہوگا؟ سراج الحق

ویب ڈیسک:امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ سرکاری کیا اداروں کا کام صرف غریبوں کے احتساب کرنا ہے ؟نیب اور ایف بی آر عوام کے حقوق کے بجائے دربار کے حقوق کی زیادہ حفاظت کررہے ہیں۔

سراج الحق نے پاناما کیس کی سماعت پر سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ چیئرمین نیب کے تقرر کا فیصلے کرنے کے لیے بہترین ادارہ عدالتیں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ احتساب اداروں نے کبھی ذمے داریاں پوری نہیں کیں، احتساب اداروں نے کبھی کسی طاقتور کا احتساب نہیں کیا۔

متعلقہ خبریں