نائیجیریا، بے قابو بس جلوس میں جا گھسی، 11 بچے جاں بحق

نائیجیریا، بے قابو بس جلوس میں جا گھسی، 11 بچے جاں بحق

ڈیسک:یہ حادثہ نائیجیرین ریاست گومبے کے مالم سیدی نامی گاﺅں میں پیش آیا۔

 پولیس کے مطابق بے قابو بس عید میلادالنبی کے جلوس میں جا گھسی۔

جس سے 11 بچے جاں بحق جبکہ 17 بچے شدید زخمی ہو گئے ۔

متاثرہ بچوں میں سے زیادہ تر کی عمریں 11 اور 15سال کے درمیان ہیں۔

 مشتعل ہجوم نے ڈرائیور کو موقع ہی مار پیٹ کر ہلاک کر دیا۔

متعلقہ خبریں