مشرف کی بیرون ملک روانگی سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک میں طاقتور کچھ بھی کر سکتا ہے، عمران خان

مشرف کی بیرون ملک روانگی سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک میں طاقتور کچھ بھی کر سکتا ہے، عمران خان

دیسک:سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کی جانب سے اپنی 40 ارب کی کرپشن کو 2 ارب روپے میں پلی بارگین کے ذریعے کلیئر کرانا ظاہر کرتا ہے کہ نیب ملک میں کرپشن اور جرائم کو فروغ دے رہا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جانب سے جنرل راحیل شریف کی  مدد کے دعوے پر کہا ہے کہ سابق صدر کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ طاقتور من مانے طریقے سے قانون کی خلاف ورزی کر سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں