بونیر میں مسافروں سے بھری وین کھائی میں جا گری، 9 افراد جاں بحق،4 زخمی

بونیر میں مسافروں سے بھری وین کھائی میں جا گری، 9 افراد جاں بحق،4 زخمی

ڈیسک: جبو  چغر زئی میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ، 4 زخمی۔

تفصیلات کے مطابق مسافر وین بونیر کے علاقے  چغرزئی سے سواڑی جاتے ہوئے  جبو کے قریب گہری کھائی میں جا گری ، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں سے 4 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا ا۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ڈگر منتقل کر دیا گی

متعلقہ خبریں