ٓآرمی چیف نے10دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے,آئی ایس پی آر

ٓآرمی چیف نے10دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے,آئی ایس پی آر

ڈیسک:آئی ایس پی آرکےمطابق سزائے موت پانے والےمجرمان دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے۔

ان دہشت گردوں میں کیپٹن جنیدخان،کیپٹن نجم کےقاتل بھی شامل ہیں۔

آئی ایس پی آرکے مطابق  یہ دہشت گردسیکیورٹی اداروں اور  دہشت گردمواصلاتی نظام،اسکولزتباہ کرنےمیں بھی ملوث تھے۔

ترجمان آئی ایس پی آر نےمزید بتایاکہ دہشت گردوں کاٹرائل فوجی عدالت میں کیا گیا۔

سزاپانےوالوں میں حنیفہ،تیراہ گل،خائستہ،علی ریحان،نثار،خیل جان،پاؤجان،فضل،ولی،محمدعلی شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر نے انکشاف کیا ہےکہ دہشت گردوں میں کالعدم تنظیموں کے ارکان شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں