پشاور بم دھماکہ ،تین ایف سی اہلکار جان بحق،

پشاور بم دھماکہ ،تین ایف سی اہلکار جان بحق،

ڈیسک:صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں سڑکے کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں فرنٹیئر کورپس (ایف سی) کے 3 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

 (ایس ایس پی) آپریشنز سجاد خان کے مطابق دھماکا خیز مواد پشاور کے علاقے بشیرآباد میں سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، جس کے ذریعے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

دھماکے کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے، جنھیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا

متعلقہ خبریں