پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن گرفتار، درخواست ضمانت منسوخ

پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن گرفتار، درخواست ضمانت منسوخ

ویب ڈیسک:سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیراطلاعات سندھ  شرجیل انعام میمن کی ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی محکمہ اطلاعات میں 6 ارب روپے کرپشن کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن سمیت دیگر کی عبوری ضمانت منسوخ کردی اور نیب کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں