مکان کی چھت پردیوار گرنے سے 7افراد جاں بحق۔

مکان کی چھت پردیوار گرنے سے 7افراد جاں بحق۔

ویب ڈیسک:باجوڑ ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر خار میں مکان کی دیوار قریبی مکان کی چھت  پر گرنے سے خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق ،حادثے میں 6افراد زخمی بھی ہوئے۔

باجوڑایجنسی: جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ خار گراونڈ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پورے علاقہ کی  فضا سوگوار تھی ۔

متعلقہ خبریں