فیصل آباد ایئر پورٹ کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ،

فیصل آباد ایئر پورٹ کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ،

ویب ڈیسک: فیصل آباد ائیرپورٹ پرتربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو نے کے باعث 2 افراد جاں بحق۔

جاں بحق ہونے والوں میں انسٹرکٹر اور پائلٹ شامل ۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد ایئرپورٹ سے اران کے کچھ ہی دیر بعد تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں انسٹرکٹر اور پائلٹ سوار تھے حادثے کے نتیجے میں دونوں افراد جاں بحق ہوگئے۔

in  progress

متعلقہ خبریں