سپریم کورٹ میں پاناما کیس سے متعلق درخواستوں کی سماعت شروع

سپریم کورٹ میں پاناما کیس سے متعلق درخواستوں کی سماعت شروع

سپریم کورٹ میں پاناما کیس سے متعلق درخواستوں کی سماعت  جاری ہے، جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزاراحمد، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ پاناما کس سے متعلق درخواستوں پر پندرویں روز کی سماعت کررہا ہے۔

جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف کیس سے متعلق دلائل دے رہیں ہیں، جبکہ وزیراعظم، پی ٹی آئی کے وکیل اور شیخ رشید اپنے دلائل مکمل کرچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں