ملتان:وزیراعظم نوازشریف نےمیٹروبس منصوبےکاافتتاح کردیا

ملتان:وزیراعظم نوازشریف نےمیٹروبس منصوبےکاافتتاح کردیا

ڈیسک:ملتان میں وزیراعظم نے میٹرو بس سروس کا باضابطہ افتتاح کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم نوازشریف نے ملتان کی تاریخ کے میگا پراجیکٹ میٹرو بس منصوبے کا افتتاح  کردیا ، اس موقع پر گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ اور دیگر شخصیات بھی موجود تھی۔

ملتان میٹروبس کا ٹریک  18 اعشاریہ پانچ کلومیٹر طویل ہے۔ اس منصوبے کی ترکمیل پر 28 ارب88 کروڑ  روپے کی لاگت آئی ہے۔

اس سروس میں 35 بسوں میں روزانہ کی بنیاد پر 95 ہزار افراد  سفری سہولیات حاصل کریں گےمستفید ہونگے۔

میٹرو بس کے پورے روٹ کا کرایہ 20روپے ہوگا۔

متعلقہ خبریں