بالی ووڈ: نئی تھرلر فلم ۔۔اسپلٹ۔۔ کی باکس آفس پر پہلی پوزیشن

بالی ووڈ: نئی تھرلر فلم ۔۔اسپلٹ۔۔ کی باکس آفس پر پہلی پوزیشن

الی وڈ باکس آفس پر تھرلر فلم نے ایکشن فلم کی چھٹی کردی سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم اسپلٹ ریلیز ہوتے ہی شائقین کے ذہنوں پر چھا گئی فلم نے باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

تفصیلات کےمطابق ہالی ووڈ   فلم اسپلٹ نے ریلیز ہوتے ہی شائقین کے دل جیت لئے۔

فلم نے تین دن میں چالیس ملین ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی.

فلم کی کہانی ایک پر اسرار مرض میں مبتلا شخص کے گرد گھومتی ہے جو لڑکیوں کواغواء کرنے کی کوششیں کرتا دکھائی دیتا ہے۔

جبکہ ایکشن سے بھرپور فلم ”ٹرپل ایکس دی ریٹرن آف زینڈر کیج “دوسرے اور فلم ” ہڈن فگر “ تیسرے نمبر پرہے  ۔

متعلقہ خبریں