آئی سی سی نے پاکستان کیلئے خوشخبری دے دی

 آئی سی سی نے پاکستان کیلئے خوشخبری دے دی

ویب ڈیسک :لندن میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس ہوااجلاس میں آئی سی سی کا پاکستان میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کرانے کا فیصلہ۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے  اہم اجلاس  میں آئی سی سی نے پاکستان میں 3 ٹی 20 میچز کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کےاجلاس میں پاکستان میں بین الاقوامی مقابلے کروانے کی حمایت کی گئی اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ لاہور میں پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان3ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلےجائیں گے۔ میچزکی تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

متعلقہ خبریں