پاراچنار سانحہ :شہدا کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ،

پاراچنار سانحہ :شہدا کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ،

ویب ڈیسک :گزشتہ روز طوری مارکیٹ میں یکے بعددیگرہونے والے بم دھماکوں شہدا کی تعداد 50 تک پہنچ گئی۔

واقعے میں تین سو افراد زخمی ہیں جو پشاور کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہے۔ زخمیوں میں تین کی حالت تشویش ناک ہیں ۔

واضح رہے کہ کل پاراچنار طوری مارکیٹ میں عید کی خریداری میں مصروف عوام پردہشت گردوں نے بزدلانہ حملہ کیا تھا۔جسکے نتیجے میں  37 افراد جاں بحق اور تین سو کے قریب  زخمی ہوگئے تھے۔

 

متعلقہ خبریں