سرفراز کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا اصولی فیصلہ،پی سی بی

سرفراز کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا اصولی فیصلہ،پی سی بی

ویب ڈیسک:آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز میں مایوس کن کارکردگی اور ٹیم کی شکست کے بعد اظہر علی کو  قیادت  سے  ہٹانے اور اس کی جگہ سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی  ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو تجویز پیش کی ہے کہ مارچ اپریل میں شیڈول دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو قیادت سونپ دی جائے۔

 

متعلقہ خبریں