سوات: مالم جبہ شنکڑمہ میں سیاحوں کی گاڑی جان لیوا حادے کا شکار ،4افراد جاں بحق

سوات: مالم جبہ شنکڑمہ میں سیاحوں کی گاڑی جان لیوا حادے کا شکار ،4افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: سوات مالم جبہ میں گاڑی کھائی میں جا گری

تفصیلات کے مطابق سوات مالم جبہ شنکڑمہ کے قریب گاڑی کھائی میں جا گری ،

جان لیوا حادثے میں  2خواتین سمیت 4افراد جاں بحق اور دو زخمی ، زخمیوں کو سیدو اسپتال سوات م،نتقل کر دیاگیا

متعلقہ خبریں