عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ فریقوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ 10 اگست کو سنایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں